Visitor

Monday, July 3, 2017

زندگی بدل رہی ہے

جاٹ کی زمین نہ رہی
جاٹ کی وہ شان بھی نہ رہی
نہ رہا وہ آسمان
جاٹ کا وجود ختم ہو رہا
نہ رہا وہ احترام
"ہرپال" کیا سوچتا ہے رے
ظلم کو گم شوم سہتا رہا
رشتوں کی مشکل آ رہی
زندگی بدل رہی ہے رے
بھائیوں کی بیل گل رہی
جاٹ نے ماں کی خدمت کری ہے رے
ملک کی سرحد پہ کون جائے گا رے
اب یہ فکر کھا رہی ہے رے
ماں بھارتی کی شان کون بچائے گا رے

1 comment: